ETV Bharat / international

برطانیہ میں کووڈ۔19 کے 892 نئے کیسز - متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3،07،258 ہوگئی

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ ۔19 کے 892 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

برطانیہ میں کووڈ۔19 کے 892 نئے کیسز
برطانیہ میں کووڈ۔19 کے 892 نئے کیسز
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 10:16 AM IST

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ ۔19 کے 892 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3،07،258 ہوگئی ہے۔

یہ اطلاع برطانیہ کی وزارت صحت و سماجی بہبود نے بدھ کے روز دی ہے۔ اس سے ایک دن قبل ملک میں کورونا انفیکشن کے 938 نئے کیس سامنے آئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: لبنان: دو ہفتوں تک ایمرجنسی کا اعلان

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ سینٹر(سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ میں اب تک کووڈ کے 3،07،258کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ اس وبا سے 46،295 افراد فوت ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.