ETV Bharat / international

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 19 لاکھ 88 ہزار 544 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 12 ہزار 96 ہو چکی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 5:36 PM IST

کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 69 لاکھ 76 ہزار 45 ہو چکی ہے۔

متاثرین میں سے 4 لاکھ 2 ہزار 170 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 34 لاکھ 22 ہزار 299 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

ویڈیو

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 19 لاکھ 88 ہزار 544 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 12 ہزار 96 ہو چکی ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 46 ہزار 628 ہو چکی ہے۔ 6 ہزار 929 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 82 ہزار 968 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 2 ہزار 969 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر دہلی ہے جبکہ فی الحال میزورم میں 24 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.