ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں زبردست آتش فشاں

author img

By

Published : Aug 23, 2020, 6:19 PM IST

انڈونیشیا کے آتش فشاں سائنس اور جیولوجیکل ہیزارڈ مٹیگیشن سنٹر نے بتایا کہ اتوار کی صبح شمالی سماترا صوبہ میں آتش فشاں ہوا، جس کے سبب 1،000 میٹر کی دوری تک دھوئیں اور راکھ نظر آ رہے تھے۔

sdf
sf

اتوار کے روز مغربی انڈونیشیا میں آتش فشاں کے خوفناک حادثے سے دور دراز تک غبار ہی غبار نظر آنے لگا۔

ویڈیو

سینابنگ کی پہاڑ پر ہونے والے آتش فشاں پر حکام نظر بنائے ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ تقریبا ایک کلو میٹر تک جنوب مشرق میں راکھ کے گرم بادل جاتے دیکھے گئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کچھ برسوں میں تقریبا 30،000 افراد سینابنگ کے آس پاس آتش فشاں کے سبب گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.