ETV Bharat / international

عراق میں لاک ڈاؤن کا آغاز - بغداد

بغداد میں فوج اور عراقی پولیس چوکیاں قائم کر کے لاک ڈاؤن کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ کورونا کے سبب بغداد کی سڑکیں تقریبا خالی نظر آتی ہیں۔

عراق میں لاک ڈاؤن کا آغاز
عراق میں لاک ڈاؤن کا آغاز
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 6:04 PM IST

عراق نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو سست کرنے کی کوشش میں جمعرات کے روز ایک ہفتے والے لاک ڈاؤن کا آغاز کیا ہے۔

ویڈیو

ہر برس لاکھوں شیعہ زائرین کے لیے مقدس شہر نجف میں ان نئے اقدامات کے سبب سناٹا جیسا ماحول ہے۔

بغداد میں فوج اور عراقی پولیس چوکیاں قائم کر کے لاک ڈاؤن کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ کورونا کے سبب بغداد کی سڑکیں تقریبا خالی نظر آتی ہیں۔

فیڈرل پولیس کے کمانڈر محمد قاسم نے گذارش کی ہے کہ سبھی افراد کورونا کے سبب اپنے گھروں میں رہیں۔

حکومت نے عوامی اجتماعات پر بھی پابندی عائد کردی اور اسی عرصے کے لئے سینما گھروں، کیفیز، کلبز اور دیگر سماجی فورمز کو بند رکھنے کا حکم دیا۔

جمعرات سے شروع ہونے والے دس دنوں تک اسکولز اور یونیورسٹیز بھی بند رہیں گی۔

عراق نے کورونا وائرس سے 154 تصدیق شدہ معاملات میں سے 11 ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔ جبکہ لوگوں کی اکثریت صحتیاب ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.