ETV Bharat / international

آسٹریلیا میں رضاکاروں پر کورونا ویکسین کے ٹرائل کا آغاز - آسٹریلیا میں ویکسین ٹرائل

متعدد تجرباتی ویکسین میں سے ایک ہے جو جانچ کے ابتدائی مرحلے میں ہے یا شروع ہونے کے لئے تیار ہے۔ تاہم اب تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ آیا ان میں سے کوئی بھی محفوظ اور موثر ثابت ہوگا یا نہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : May 27, 2020, 6:52 PM IST

امریکی بائیوٹیکنالوجی کمپنی 'نوواویکس' نے آسٹریلیا میں رضاکاروں پر کورونا وائرس کی ویکسین کا آغاز کردیا ہے۔

ویڈیو

کمپنی کو امید ہے کہ رواں برس کے اخیر تک ایک تصدیق شدہ ویکسین کو مہیا کرا سکتی ہے۔

ویکسین ٹرائل کے پہلے مرحلے میں 131 رضاکار شامل ہیں جن پر ٹرائل کیا جا رہا ہے۔

متعدد تجرباتی ویکسین میں سے ایک ہے جو جانچ کے ابتدائی مرحلے میں ہے یا شروع ہونے کے لئے تیار ہے۔ تاہم اب تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ آیا ان میں سے کوئی بھی محفوظ اور موثر ثابت ہوگا یا نہیں۔

آسٹریلیا میں نوواویکس ویکسین کے ٹرئل کا نتیجہ جولائی میں آ سکتا ہے۔ اگر یہ ٹرائل کار آمد ہوتا ہے تو اس کی مقدار میں اضافہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.