ETV Bharat / international

کرکک کا مویشی بازار

مختلف اقسام کے جانور جنہیں محض چڑیا گھروں یا ٹی وی میں ہی دیکھا جا سکتا ہے، یہاں باآسانی دستیاب ہیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 10:38 PM IST

عراق کے کرکک شہر کا مویشی بازار جمعہ کے روز لوگوں کے لیے دلچسپی کا مرکز بن جاتا ہے۔

کرکک کا مویشی بازار

جانوروں سے دلچسپی رکھنے والے افراد یہاں سے اپنے پسندیدہ جانوروں، اور پرندوں کو لے جاتے ہیں۔

مویشی بازار میں بندر، پالتو لومڑی، چھپکلی، شتر مرغ کے ساتھ مختلف اقسام کے جانور جنہیں محض چڑیا گھروں یا ٹی وی میں ہی دیکھا جا سکتا ہے، یہاں باآسانی دستیاب ہیں۔

یہ بازار جمعہ کے روز شہر کا سب سے بھیڑ بھاڑ والا بازار مانا جاتا ہے۔کبھی کبھی یہاں بھالو اور بھیڑیے بھی لائے جاتے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.