ETV Bharat / international

Blast in Wedding Ceremony: افغانستان میں شادی تقریب کے دورن دھماکہ، دو بچے ہلاک، آٹھ زخمی - Blast in Afghanistan

افغانستان کے صوبے اروزگان میں شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے دھماکے Blast in wedding ceremony in Afghanistan میں دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Two children killed in Blast in Wedding Ceremony
افغانستان میں شادی تقریب کے دورن دھماک
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 10:52 PM IST

افغانستان میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دھماکے Blast in wedding ceremony in Afghanistan میں دو بچے ہلاک اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔ ایک مقامی اہلکار نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

اہلکار نے بتایا کہ دھماکہ بدھ کو افغانستان کے صوبہ ارزگان کے ضلع گیزاب کے گاؤں خلچ میں ایک شادی کی تقریب کے دوران ہوا۔

دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی دہشت گرد گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔ پولیس نے ابھی تک اس حملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

ذرائع مطابق دھماکہ افغان جنگ کے دوران بچ جانے والے جنگی سامان کے پھٹنے سے ہوا، دھماکے کی زد میں آنے والے تمام متاثرہ افراد بچے اور خواتین ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.