ETV Bharat / international

چین میں کورونا وائرس کے تین نئے کیسز - اسپتال

چین میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے تین نئے کیسز درج کئے گئے ہیں اور یہ تینوں ہی کیسز بیرون ملک سے آئے ہوئے افراد میں پائے گئے ہیں۔

چین میں کورونا وائرس  کے تین نئے کیسز
چین میں کورونا وائرس کے تین نئے کیسز
author img

By

Published : May 19, 2020, 2:02 PM IST

اس کے ساتھ ہی ملک میں اس وبا سے متاثرغیر ملکی مریضوں کی تعداد 1707 ہو گئی ہے، چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے منگل کو یہ اطلاع دی۔

ہیلتھ کمیشن نے بتایا کہ یہ تینوں کیسز منگولیا خود مختارعلاقے میں درج کئے گئے ہیں، ملک میں اب تک 1661 غیر ملکی مریضوں کو علاج کے بعد مختلف اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

جبکہ 46 اب بھی اسپتال میں داخل ہیں، جن میں سے تین کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، ملک میں اب تک کسی بھی غیر ملکی شہری کی موت نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.