پینٹگان کی او آئی ار رپورٹ میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ دسمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ داعش کو شکست دی گئی اور ان کا خاتمہ کردیا گیا، جس کے بعد امریکی فورسز کو شام اور عراق سے ہٹانے کا اعلان کیا تھا۔
دوسری جانب مشترکہ ٹاسک فورس کی او آئی آر رپورٹ میں یہ بتایا گیا کہ شام اور عراق میں 14 تا 18 ہزار شدت پسند تنظیم کے ارکان موجود ہیں جن میں تین ہزار غیر ملکی بھی شامل ہیں۔
امریکی خصوصی نمائندہ برائے شام جیمس جیفری نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ 15 ہزار شدت پسند شام اور عراق میں سرگرم ہیں۔
شام اور عراق میں داعش سرگرم: امریکہ - donald trump
امریکہ نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش کے 14 تا 18 ہزار شدت پسند شام اور عراق میں سرگرم ہیں۔