ETV Bharat / international

فلپائن:  منیلا میں آتش فشاں پھوٹ پڑا

فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں درجہ حرارت کی شدت سے آتش فشاں پھوٹ پڑا۔

Thousands evacuate as Philippine volcano rumbles
فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں آتش فشاں پھوٹ پڑا
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 1:19 PM IST

منیلا میں آتش فشاں پھوٹ پڑنے کے بعد قریب علاقوں میں الرٹ جاری کیا گیا ہے اور قرب و جوار کے لوگوں کو علاقہ خالی کر کے دوسری جگہ منتقل ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔ تا حال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

ویڈیو : فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں آتش فشاں پھوٹ پڑا

آتش فشاں پھوٹ پڑنے کے بعد راکھ کا ایک کلومیٹر لاوا اونچا نظر آرہا تھا اور متعدد آتش فشاں کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

فلپائن کے محکمہ موسمیات کے مطابق بحر الکاہل میں آنے والے جھٹکے 'رینگ آف فائر' سے فلپائن میں زلزلے اور آتش فشاں کی شدد میں اضافہ ہوا۔

حکام نے بتایا کہ اتوار کے روز فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے قریب آتش فشاں کی وجہ سے راکھ کے بڑے پیمانے پر بادل نظر آئے جس سے ہزاروں رہائشیوں کو احتیاطی طور پر انخلاء کرنا پڑا۔

حکومتی زلزلہ دانوں نے منیلا سے 65 کلومیٹر (40 میل) جنوب میں واقع ملک کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں کے گڑھے کی طرف بڑھنے والا ریکارڈ درج کیا۔

مزید پڑھیں: 'مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی کا واحد حل مذاکرات'

فلپائن محکمہ آتش فشانی اور زلزلہ کے سربراہ ریناٹو سولیڈم نے بتایا کہ اگر اس طرح کے سرگرمی جاری رہتے ہیں تو ان دنوں آتش فشان پھٹنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

Intro:Body:

dsfgg

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.