ETV Bharat / international

تنازع کے دوران بحیرہ جنوبی چین میں چین کی مشقیں - چین

چین متعدد محاذوں پر اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کی حکمت عملی اختیار کرتا ہے۔ ایسے میں چین نے بحیرہ جنوبی چین میں فوجی مشقوں کا سلسلہ مستقل طور پر برقرار رکھا ہے۔ حالانکہ بھارتی اور امریکی بحریہ کی موجودگی نے آزادانہ کاررائی سے روک رکھا ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Sep 28, 2020, 5:08 PM IST

ایک طرف دنیا کے سب سے بڑے ملک امریکہ کے ساتھ تجارتی سطح پر اور بھارت کے ساتھ فوجی سطح پر چین کے رشتے خراب ہیں، دوسری جانب چینی بحیرہ جنوب میں اس نے اپنے چھوٹے پڑوسی ممالک کے خلاف کارروائی جاری رکھی ہے۔

بحیرہ جنوبی چین میں کورل کی چٹانوں اور جھیلوں میں چین اپنی فوجی مشقیں مسلسل کر رہا ہے۔

در اصل یہ پانی کا خطہ ایک اہم تجارتی راستہ ہے۔ ساتھ ہی یہ مچھلی، تیل اور گیس کے ممکنہ ذخائر سے مالا مال ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چین اس خطے سے کسی بھی صورت میں دستبردار نہیں ہونا چاہتا ہے۔

سمندری سیفٹی ایڈمنسٹریشن نے اتوار سے پیر تک جاری رہنے والی مشقوں کے بارے میں جانکاری دی، تاہم اس سے متعلق مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔

چین نے خطے میں فوجی مشقوں کا سلسلہ مستقل طور پر برقرار رکھا ہے۔

چین نے کہا کہ اس کا مقصد خود حکمرانی کرنے والے جزیروں (جن پر چین کا دعوی ہے)کو انتباہ دینا ہےکہ، وہ چین کے ماتحت ہو جائیں ورنہ ضرورت پڑی تو طاقت کے سہارے انہیں زیر اقتدار لایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.