ETV Bharat / international

سنگاپور سب سے زیادہ ویکسینیشن والا ملک بن گیا: اونگ ای کنگ

سنگاپور کے وزیر صحت اونگ ای کنگ نے بتایا کہ ویکسینیشن کی اس بلند ترین شرح کے ساتھ ملک میں اب کووڈ کی پابندیوں میں مزید نرمی کی جائے گی۔

corona
کورونا وائرس
author img

By

Published : Aug 29, 2021, 7:27 PM IST

سنگاپور کے وزیر صحت اونگ ای کنگ نے اتوار کو بتایا کہ سنگاپور دنیا کا سب سے زیادہ ویکسینیشن والا ملک بن گیا ہے جہاں 50.7 لاکھ افراد کی 80 فیصد آبادی کو کووڈ ویکسین کی خوراک دی جا چکی ہے۔

کنگ نے اپنے فیس بک پیج میں لکھاکہ "ہم نے ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے،" کووڈ ویکسین کی دو خوراکیں ہماری 80 فیصد آبادی کو دی جاچکی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ویکسینیشن کی اس بلند ترین شرح کے ساتھ ملک میں اب کووڈ کی پابندیوں میں مزید نرمی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ممبئی میں ایک اسکول کے 22 طلبہ کورونا سے متاثر

سنگاپور میں اب تک کورونا انفیکشن کے 67،171 معاملے رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، جبکہ 55 لوگ اس بیماری کی وجہ سے اب تک مر چکے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.