ETV Bharat / international

آسٹریلیا میں'شہریت ترمیمی قانون' کے خلاف احتجاج

بہوجن سماج پارٹی کے رہنما واجب علی نے آسٹریلیا کے میلبورن شہر کے مسلمانوں کو متحد کر کے بھارت میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔

protest against caa nad nrc
آسٹریلیا:'شہریت ترمیمی قانون' کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 11:41 PM IST

متنا زعہ شہریت ترمیمی قانون اور نیشنل رجسٹریشن آف سٹیزن کے خلاف پورے بھارت میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

اطلاع کے مطابق اس متنازعہ قانون سے متعلق آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں مسلم جماعت کے لوگوں نے بڑی تعداد میں آپسی یکجہتی کی مثال پیش کرتے ہوئے بھارت کے اس کالے قانون کے خلاف سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔

آسٹریلیا:'شہریت ترمیمی قانون' کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اس احتجاج کی قیادت بھارت راجستھان سے تعلق رکھنے والے واجب علی نے کی، واجب علی بھرتپور 'نگر اسمبلی' حلقے کے رکن ہیں اور آسٹریلیا میں ان کا کاروبار ہے۔

بہوجن سماج پارٹی کے رہنما واجب علی نے آسٹریلیا کے میلبورن شہر کے لوگوں کو یکجا کر کے بھارت میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔

احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے واجب علی نے کہا کہ 'موجودہ حکومت بھارتی آئین کا غلط استعمال کر رہی ہے اور وہ اس قانون کے ذریعے بھارتی مسلمانوں سے ان کی شہریت کو چھیننا چاہتی ہے۔'

مزید پڑھیں: برازیل کا فیصلہ، اسرائیلی ریاست کے ناجائز قبضے کی حمایت: او آئی سی

واجب علی نے کہا کہ 'ہم دستور پر یقین رکھتے ہیں، اور یہ صرف ووٹ بینک کی سیاست ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'بھارت میں مسلمان اقلیت میں ہیں، لیکن اس قانون کے نفاذ کے بعد تمام بھارتیوں کو خواہ وہ کسی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں اپنی شہریت کا ثبوت دینا ہوگا۔'

Intro:सीएए व् एनआरसी का ऑस्ट्रलिया में विरोध / भरतपुर के बसपा विधायक के नेतृत्व में हुआ विरोधBody:भरतपुर_22-12-2019
एंकर - CAA और NRC के विरोध के स्वर अब भारत के अलावा ऑस्ट्रेलिया तक जा पहुंचा है। आज मेलबोर्न में मुस्लिम समुदाय के लोग भारी तादाद में एकजुट हुए और विरोध प्रदर्शन किया जिनका नेतृत्व वाजिब अली ने किया। वाजिब अली भरतपुर में नगर विधानसभा सीट से विधायक है जो जिले के मेवात क्षेत्र के निवासी है और ऑस्ट्रलिया में उनका बिज़नेस चलता है |
नगर से बसपा विधायक वाजिब अली ने आज सुबह ऑस्ट्रलिया के मेलबोर्न में मुस्लिम समुदाय के लोगों को इकठ्ठा किया था जहाँ उन्होंने सभी को भाजपा सरकार द्वारा जारी किये गए CAA और NRC के बिल के बारे में बताया और इन बिलों का जमकर विरोध किया।
भीड़ को सम्बोधित करते हुए विधायक वाजिब अली ने कहा की भाजपा सरकार ने संबिधान का दुरूपयोग किया है। और सरकार के इस एक्ट ने मुस्लिमों को रिजेक्ट किया है। जबकि हम संबिधान में विश्वास करते है। यहाँ आज वोट बैंक की राजनीति चल रही है। आज देश में मुस्लिम अल्पसंख्यक है लेकिन इस क़ानून के बाद अब सभी को अपनी नागरिकता का प्रूफ देना पड़ेगा जो गलत है...Conclusion:CAA और NRC बिल का विरोध अब ऑस्ट्रेलिया तक पहुँच गया है। जिले की नगर विधानसभा सीट से विधायक वाजिव अली ने ऑस्ट्रेलिया के मेलबॉर्न में विरोध प्रदर्शन किया।
स्पीच - वाजिब अली,बसपा विधायक,नगर,भरतपुर
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.