ETV Bharat / international

نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل

پنجاب حکومت نے نواز شریف کے بیرون ملک قیام کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی ہے۔ شریف نے سیکریٹری داخلہ پنجاب کو خط لکھ کر علاج کے لیے بیرون ملک قیام میں توسیع کی درخواست کی تھی۔

نواز کی درخواست پر فیصلہ کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل

author img

By

Published : Dec 26, 2019, 11:28 AM IST

پاکستان کی حکومت پنجاب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے علاج معالجے کے لیے بیرون ملک قیام کی توسیع کی درخواست پر غور کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے، اس درخواست میں نواز نے اپنی حالت انتہائی تشویشناک بتائی ہے۔

اطلاعات کے مطابق چار رکنی کمیٹی کی سربراہی پنجاب کے وزیر قانون محمد بشارت راجہ کریں گے۔

شریف نے سیکریٹری داخلہ پنجاب کو خط لکھ کر اس مقصد کے لیے ان کی چار ہفتوں کی اجازت کے اختتام کے بعد اپنے علاج معالجے کے لیے بیرون ملک قیام میں توسیع کی درخواست کی تھی۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف علاج کے لیے گذشتہ ماہ لندن گئے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے نواز کو ضمانت معاوضہ بانڈ جمع کرائے بنا ہی چار ہفتوں کے لیے علاج معالجے کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی۔

پاکستان نے امریکی الزامات کو مسترد کردیا

Intro:Body:

S1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.