ETV Bharat / international

گلگت بلتستان انتخابات کے ضمنی اجلاس کا بائیکاٹ - پاکستان کے صدر عارف علوی

پاکستان کی حزب اختلاف جماعتوں نے گلگت بلتستان انتخابات سے متعلق اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

pakistan opposition parties to boycott meeting on gilgit baltistan polls
گلگت بلتستان انتخابات کے ضمنی اجلاس کا بائیکاٹ
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 2:29 PM IST

پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے گلگت بلتستان کے فوجی مقبوضہ علاقہ گلگت بلتستان (جی بی) میں آئندہ انتخابات پر تبادلہ خیال کے لئے پیر کو قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اجلاس کو مسترد کرنے کے فیصلے کا باضابطہ طور پر اعلان پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ان اطلاعات کے بعد کیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے بات چیت کی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے بتایا ہے کہ 'مولانا فضل الرحمن نے نئے تشکیل شدہ اتحاد سے متعلق منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا ہے'۔

pakistan opposition parties to boycott meeting on gilgit baltistan polls
بہ شکریہ ٹوئٹر

اطلاع کے مطابق پاکستان میں حزب اختلاف جماعتوں کا اتحاد وزیر اعظم عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کے لئے کیا گیا ہے۔

زرداری نے ٹویٹ کیا ہے کہ 'اسپیکر این اے اور وفاقی وزرا کا جی بی میں ہونے والے انتخابات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ ہم انتخابات میں وفاقی حکومت کی مداخلت کی مذمت کرتے ہیں'۔

انھوں نے کہا ہے کہ 'میری پارٹی صرف منصفانہ انتخابات کے مطالبات پر ہی الیکشن کمیشن جی بی کے ساتھ مشغول ہوگی'۔

گذشتہ ہفتے پاکستان کے صدر عارف علوی نے اعلان کیا تھا کہ گلگت بلتستان میں رائے شماری 15 نومبر کو ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.