ETV Bharat / international

عمران خان کی محمد بن سلمان سے ملاقات - عمران خان کی محمد بن سلمان سے ملاقات

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور خطے کی صورت حال اور مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

عمران خان کی محمد بن سلمان سے ملاقات
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 3:53 PM IST

دونوں ممالک کے سربراہان نے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات ، مشترکہ تعاون کے شعبوں اور انہیں مضبوط بنانے کے مواقع کا جائزہ لیا۔ اس ملاقات کے دوران خطے کی موجودہ صورت حال اور دیگر کئی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر سعودی وزیر مملکت شہزادہ تركی بن محمد بن فہد بن عبدالعزيز، وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزيز بن سعود بن نائف بن عبدالعزيز، نیشنل گارڈز کے وزیر عبدالله بن بندر بن عبدالعزيز، نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزيزوغیرہ بھی موجود تھے۔

اس ملاقات میں پاکستان کی جانب سے بھی کئی بڑے رہنماؤں نے شرکت کی، جس میں پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، عمران خان کے خصوصی معاون سید ذوالفقار بخاری، انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل فیض حمید، سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر علی اعجاز اور پاکستان کے کئی سرکاری عہدے داران بھی شامل رہے۔

Intro:Body:

wednesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.