ETV Bharat / international

عمان میں کوروناوائرس سے 82،050 افراد متاثر

عمان کے وزیر صحت احمد السعیدی نے منگل کو روس سے کورونا ویکسین درآمد کئے جانے والی خبروں کی تردید کی ہے۔

dsf
sdf
author img

By

Published : Aug 12, 2020, 4:54 PM IST

عمان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تصدیق کے بعد ملک میں کورونامتاثرین کی تعداد بڑھ کر82،050 ہوگئی۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق ملک میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 76،720 ہوگئی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 533 ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کے بعد وزارت کیسزیا اموات کی روزانہ تعداد کا اعلان نہیں کرے گی اور صرف کیسز کا اعلان کیا جائے گا۔

اس دوران عمان کے وزیر صحت احمد السعیدی نے منگل کو روس سے کورونا ویکسین درآمد کئے جانے والی خبروں کی تردید کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.