ETV Bharat / international

شمالی کوریا نے بنائی نئی جوہری آبدوز

author img

By

Published : Jan 9, 2021, 7:30 PM IST

شمالی کوریا امریکی پابندیوں اور حریف ملکوں کے اعتراضات کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنا جوہری پروگرام جاری رکھے ہوئے ہے۔

north-korea-builds-new-nuclear-submarine
شمالی کوریا نے بنائی نئی جوہری آبدوز

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے حکمران جماعت کانگریس کی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ان کے ملک نے ایک نئی ایٹمی آبدوزبنائی ہے۔

کورین سنٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق مسٹر کِم نے بیان میں کہا ہے کہ "ایک نئی ایٹمی آبدوز تیار ہے، جو جدید کاری کی ایک مثال ہے اور اس سے بحریہ کی زیر زمین فوجی کارروائیوں کی موجودہ صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔"

مزید پڑھیں:

شمالی کوریا پر پابندی جاری رہے گی:ٹرمپ

کانگریس نے اس کے لئے ایک حکمت عملی کے تحت کام کیا تاکہ مستقبل میں ملک پہلے سے ہی اس آبدوز اور دیگر قسم کے نئے ہتھیاروں کو تیار کرسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.