ETV Bharat / international

نتن یاہو نے مودی کو 71ویں یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی

دونوں رہنماوں نے بات چیت کے دوران آپسی اسٹریٹجک شراکت کی اہمیت پر زور دیا اور دونوں ممالک کے مابین باہمی تعاون کے جذبے پر خوشی ظاہر کی۔

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 8:09 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:51 AM IST

اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے سنیچر کو وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون پر 71ویں یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی اور نئے برس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دونوں رہنماوں نے بات چیت کے دوران آپسی اسٹریٹجک شراکت کی اہمیت پر زور دیا اور دونوں ممالک کے مابین باہمی تعاون کے جذبے پر خوشی ظاہر کی۔

نریندر مودی نے زراعت، پانی اور اسٹارٹ اپ کے شعبے میں کیے گئے اقدامات پر زور دیا۔ دونوں رہنماوں نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح کے معاملات میں خیالات شیئر کیے اور مستقبل کے منصوبوں اور ترقی کے سلسلے میں ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ بنائے رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 25 2020 6:57PM

نتن یاہو نے مودی کو 71ویں یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی

نئی دہلی، 25جنوری (یو این آئی) اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے سنیچر کو وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون پر 71ویں یوم جمہوریہ کی مبارکباد اور نیک خواہشات دیں۔

مسٹر نتن یاہو نے وزیراعظم کو نئے برس کی بھی نیک خواہشات دیں۔ مسٹر مودی نے بھی اسرائیلی وزیراعظم کو اس برس بہتر مستقبل کی خواہشات دیں۔

دونوں رہنماوں نے بات چیت کے دوران آپسی اسٹریٹجک شراکت کی اہمیت پر زور دیا اور دونوں ممالک کے مابین باہمی تعاون کے جذبہ پر خوشی ظاہر کی۔

مسٹر مودی نے زراعت، پانی اور اسٹارٹ اپ کے شعبہ میں کئے گئے اقدامات پر زور دیا۔ دونوں لیڈروں نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح کے معاملات میں خیالات شیئر کئے اور مستقبل کے منصوبوں اور ترقی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ بنائے رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

یو این آئی۔ م ع۔ 1855

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.