ETV Bharat / international

سری لنکا میں نئی پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز

author img

By

Published : Aug 20, 2020, 10:37 PM IST

نئے اسپیکر کے انتخاب کے بعد نومنتخب اراکین پارلیمنٹ کی حلف برداری کا آغاز ہوا۔ کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطاً جاری ہیلتھ ایڈوائزری کے تحت پارلیمنٹ میں کام ہورہا ہے۔

sdf
sdf

سری لنکا میں نومنتخب نویں پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ میڈیا رپورٹز کے مطابق ضلع ماترہ کے رکن پارلیمنٹ مہیندا یاپا ابیوردنا متفقہ طور پر نئی پارلیمنٹ کےاسپیکر مقرر کیے گئے۔

نئےاسپیکر کے انتخاب کے بعد نومنتخب اراکین پارلیمنٹ کی حلف برداری کا آغاز ہوا۔ کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطاً جاری ہیلتھ ایڈوائزری کے تحت پارلیمنٹ میں کام ہورہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سری لنکا میں برسراقتدارسری لنکا پودوجنا پیرامنا (ایس ایل پی پی)نے حال ہی میں ہوئے پارلیمانی انتخابات میں دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔

صدر گوتابایا راج پکسے صدر بننے کے ایک برس کے درمیان ہی انہوں نے اپنے بڑے بھائی مہندا راج پکسے (74)کو وزیراعظم مقررکردیا ہے۔

حالیہ انتخابات میں راج پکسے کے زیرقادت اتحادنےکل ووٹوں کا تقریباً 60 فیصد حاصل کیے جو سنہ 2010 میں خانہ جنگی کے خاتمےکے بعد ہوئے الیکشن میں حاصل اتحاد کے ووٹوں کے تقریباً برابر ہی تھا۔ اس وقت راج پکسے زیرقیادت اتحاد مقبولیت کے انتہا ہر تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.