ETV Bharat / international

نیپال میں کووڈ-19 کسیز کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز

نیپال میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 482 افراد کووڈ-19 سے متاثر پائے گئے، اس کے ساتھ ہی 1 ہزار 462 افراد کورونا وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

covid
covid
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 8:57 PM IST

پڑوسی ملک نیپال میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ-19 کے 482 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں، اس کے ساتھ ہی ملک میں کل کیسز کی تعداد 14 ہزار 46 ہو گئی ہے۔

وزیر صحت کے ترجمان جگیشور گوتم نے بتایا 'گذشتہ 24 گھنٹوں میں 365 مرد اور 117 عورتیں کووڈ-19 سے متاثر پائی گئی ہیں'۔

نیپال میں اب تک 30 افراد کووڈ-19 سے متاثر ہو کر ہلاک ہو چکے ہیں، ملک کے سبھی 77 اضلاع میں کورونا وائرس پھیلا ہوا ہے۔

وہیں اگر کووڈ-19 سے صحتیاب افراد کی بات کی جائے تو ملک میں کووڈ-19 سے اب تک 4 ہزار 656 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
ایل اے سی پر چینی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ، بھارت الرٹ
سوڈان: اصلاحات میں تیزی کیلئے عوامی احتجاج

طبی انتظامیہ کی جانب سے اب تک 2 لاکھ 32 ہزار 997 افراد کے پی سی آر ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.