ETV Bharat / international

فوجی مہم میں 26 عسکریت پسند ہلاک، 5 زخمی - فوجی مہم

افغانستان کے شمالی صوبوں جوزان اور تخار میں انسداد دہشت گردی کی مہمات کے دوران 26 عسکریت پسند ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔

فوجی مہم میں 26 عسکریت پسند ہلاک، 5 زخمی
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 11:59 PM IST

شاہین آرمی کور- 209 کے ترجمان محمد حنیف رزائی نے ہفتہ کو بتایا کہ جمعہ کی رات صوبہ جوزان کے ضلع كاركين پر قبضہ کرنے کے لئے طالبان جنگجوؤں کے حملہ کا منہ توڑ جواب دیا گیا. جوابی کارروائی میں طالبان کے کچھ مقامی رہنماؤں سمیت 20 جنگجو مارے گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ جبکہ حملہ میں ایک سیکورٹی ہلکار کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.