ETV Bharat / international

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 17 لاکھ 25 ہزار 275 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 572 ہو چکی ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : May 27, 2020, 5:10 PM IST

کورونا متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 56 لاکھ 85 ہزار 938 تک پہنچ چکی ہے۔

ویڈیو

متاثرین میں سے 3 لاکھ 52 ہزار 227 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 24 لاکھ 30 ہزار 593 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 17 لاکھ 25 ہزار 275 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 572 ہو چکی ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 51 ہزار 767 ہو چکی ہے۔ 4 ہزار 337 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 54 ہزار 758 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 1 ہزار 792 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر گجرات ہے جبکہ فی الحال محض ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس طرح سکم بھارت کی واحد ایسی ریاست ہے جہاں سب سے کم کیس ہے۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.