ETV Bharat / international

first woman judge of Supreme Court of Pakistan: عائشہ ملک بنیں پاکستان سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج - Justice Ayesha Malik

پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد Chief Justice of Pakistan Gulzar Ahmed نے جسٹس عائشہ کو حلف دلایا۔ اس موقع پر پاکستان کے اگلے چیف جسٹس کے طورپر نامزد جسٹس عمر عطا بندیال اور سپریم کورٹ کے دیگر جج بھی موجود تھے۔

Justice Ayesha Malik
Justice Ayesha Malik
author img

By

Published : Jan 24, 2022, 2:07 PM IST

جسٹس عائشہ ملک نے پیر کو پاکستان کے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج Pakistan's first female Supreme Court judge کے طورپر حلف لیا۔

جیو ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد Chief Justice of Pakistan Gulzar Ahmed نے جسٹس عائشہ کو حلف دلایا۔ اس موقع پر پاکستان کے اگلے چیف جسٹس کے طورپر نامزد جسٹس عمر عطا بندیال اور سپریم کورٹ کے دیگر جج بھی موجود تھے۔

جسٹس عائشہ اس عہدے کےلئے 21 جنوری کو باضابطہ طورپر منتخب ہوئی تھیں۔

جسٹس عائشہ کا سپریم کورٹ کے جج کے طورپر تعینات ہونا آسان نہیں تھا، کیونکہ ملک بھر کے وکیلوں نے سینئریٹی کو بنیاد بناکر ان کی تعیناتی کی مخالفت کی تھی۔ جسٹس سینئرٹی میں لاہور ہائی کورٹ میں چوتھے مقام پر تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: First woman Supreme Court judge in Pakistan: عائشہ ملک کو پاکستان سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بنانے کی سفارش

اس دوران، پاکستان کے بار اسوسی ایشن Pakistan Bar Association نے سپریم کورٹ کی جج کے طورپر محترمہ عائشہ کی تقرری کے خلاف ہڑتال کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.