ETV Bharat / international

جاپان میں لو سے 11افراد ہلاک - high

جاپان میں گزشتہ ایک ہفتے کے اندر خطرناک گرمی سے 11افراد کی موت ہوگئی جبکہ 5664افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

جاپان میں لو سے 11افراد ہلاک
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 3:28 PM IST

جاپان کے فائربریگیڈ اور قدرتی آفات ایجنسی نے آج بتایا کہ 22سے 28جولائی کے درمیان زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 35 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہا جس کی وجہ سے کئی لوگ بیمار پڑگئے اور انہیں اسپتال میں داخل کرانا پڑا۔

3985579
3985579

جون اور جولائی کے مہینے میں گرمی نے گزشتہ 30برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.