ETV Bharat / international

نیتن یاہو انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام

نیتن یاہو کی سیاسی جماعت 'لیکوڈپارٹی' کی قیادت والے اتحاد کو 120 رکنی پارلیمنٹ میں 58 سیٹیں ملی ہیں۔

اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 9:34 PM IST

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو رواں برس ملک میں تیسری دفعہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے، تاہم وہ ریکارڈ پانچویں بار وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔

نیتن یاہو کی سیاسی جماعت 'لیکوڈپارٹی' کی قیادت والے اتحاد کو 120 رکنی پارلیمنٹ میں 58 سیٹیں ملی ہیں۔

جمعرات کو 99 فیصد ووٹوں کی گنتی کے ساتھ یہ واضح ہو گیا کہ اسرائیل میں ایک ہی برس میں تیسری دفعہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے ملک میں جاری سیاسی تعطل کو ختم کرنے میں مدد نہیں ملی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.