ETV Bharat / international

غزہ میں اسرائیلی حملہ، 2 فلسطینی ہلاک - غزہ پٹی

غزہ پٹی میں سرحد پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 2 فلسطینی ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

غزہ میں اسرائیلی حملہ
author img

By

Published : May 4, 2019, 12:21 PM IST

Updated : May 4, 2019, 3:20 PM IST

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ان کے فوجیوں کو پہلے نشانہ بنایا گیا جس کے جواب میں یہ کاروائی کی گئی۔

غزہ میں اسرائیلی حملہ

گذشتہ روز غزہ پٹی کے بریج میں اسرائیلی فوج نے فضائی حملے کیے جس میں حماس کے بندوق بردار ہلاک ہوگئے۔

غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان اکثر جھڑپوں کا ماحول بنا رہتا ہیں۔

گذشتہ ایک برس کے دوران اس طرح کے حملوں میں 200 فلسطینی ہلاک ہوگئے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : May 4, 2019, 3:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.