ETV Bharat / international

سعوی عرب میں 34 نوجوان پھنسے

سعودی عرب میں پھنسے نوجوان بتا رہے ہیں کہ وہ گذشتہ چھ مہینہ سے پریشان حال ہیں۔ وہ بھارتی سفارتخانے سے بھی درخواست کرچکے ہیں لیکن کوئی مدد نہیں مل رہی ہے۔

سعوی عرب میں 34 نوجوان پھنسے
سعوی عرب میں 34 نوجوان پھنسے
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 6:03 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:31 AM IST

سعودی عرب میں راجستھان سمیت دیگر ریاستوں کے تقریبا 34 نوجوان پھنسے ہیں جو وطن واپسی کے لیے حکومت سے مدد کی درخواست کررہے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ان نوجوانوں نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے جس میں وہ اپنی رہائی کے لئے مدد مانگ کررہے ہیں۔

سعودی عرب میں پھنسے نوجوان بتا رہے ہیں کہ وہ گذشتہ چھ مہینہ سے پھنسے ہیں۔ اس کے لئے وہ بھارتی سفارتخانے سے بھی درخواست کرچکے ہیں لیکن کوئی مدد نہیں مل رہی ہے۔ گذشتہ چھ سات ماہ سے انہیں تنخواہ بھی نہیں مل رہی ہے۔ تمام لوگ ایک ہی کمپنی میں کام کرتے ہیں۔

یہ تمام نوجوان راجستھان کے جھنجھنو، سیکر، چورو، جودھپور، ہنومان گڑھ کے علاوہ بہار، پنجاب وغیرہ کے ہیں۔ یہ سبھی سعودی کے تبوک شہر میں واقع ایک کیمپ میں بند ہیں۔ سیکر کے منوج کمار جانگڈ، ناگور کے پرکاش، جھنجھنو کے حکم پورا کے باشندہ شوکت نے ویڈیو بناکر بھیجا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ انہیں تنخواہ نہیں مل رہی ہے۔ چھ مہینہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ میڈیکل کارڈ بھی نہیں بن پارہا ہے۔ ا س سے طبی سہولیات بھی نہیں مل پارہی ہیں۔ ان کے پاس کچھ روپے تھے وہ بھی ختم ہوچکے ہیں۔ اب کھانے کے بھی لالے پڑ جائیں گے۔

ویڈیو میں نوجوان الزام لگا رہے ہیں کہ پاکستان بنگلہ دیش کے سفارتخانے اپنے شہریوں کی پرواہ کررہے ہیں، مگر بھارتی سفارتخانہ ان کے مسئلے پر توجہ نہیں دے رہا ہے۔

شیخاوٹی میں بیرون ملک بھیجنے کا بہت بڑا دھندہ ہے۔ شہر میں کافی فرضی ایجنٹز ہیں۔ وہ لوگوں کو غلط ویزا دیکر بھیج دیتے ہیں۔ اس سے لوگ پریشا ن ہوتے ہیں۔ ایجنٹ روپے بھی لے لیتے ہیں۔ بڑی تنخواہ کا جھانسہ دیکر انہیں بھیجا جاتا ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 23 2020 4:10PM

سعوی عرب میں 34 نوجوان پھنسے

جھنجھنو، 23جنوری (یو این آئی) سعودی عرب میں راجستھان سمیت دیگر ریاستوں کے تقریباََ 34نوجوان پھنسے ہیں جو وطن واپسی کے لئے حکومت سے مدد کی درخواست کررہے ہیں۔

ذرائع نے آج بتایا کہ ان نوجوانوں نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے جس میں وہ اپنی رہائی کے لئے مدد مانگ کررہے ہیں۔ اس ویڈیو میں نوجوانوں پر ہورہے مظالم واضح طورپر نظر آرہے ہیں۔ سعودی عرب میں پھنسے نوجوان بتا رہے ہیں کہ وہ گزشتہ چھ مہینہ سے پھنسے ہیں۔ اس کے لئے وہ ہندستانی سفارتخانہ سے بھی درخواست کرچکے ہیں لیکن کوئی مدد نہیں مل رہی ہے۔ گزشتہ چھ سات مہینہ سے انہیں تنخواہ بھی نہیں مل رہی ہے۔ تمام لوگ ایک ہی کمپنی میں کام کرتے ہیں۔

یہ تمام نوجوان راجستھان کے جھنجھنو، سیکر، چورو، جودھپور، ہنومان گڑھ کے علاوہ بہار، پنجاب وغیرہ کے ہیں۔ تمام سعودی کے تبوک شہر میں واقع ایک کیمپ میں بند ہیں۔ سیکر کے منوج کمار جانگڈ، ناگور کے پرکاش، جھنجھنو کے حکم پورا کے باشندہ شوکت نے ویڈیو بناکر بھیجا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ انہیں تنخواہ نہیں مل رہی ہے۔ چھ مہینہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ میڈیکل کارڈ بھی نہیں بن پارہا ہے۔ ا س سے طبی سہولیات بھی نہیں مل پارہی ہیں۔ ان کے پاس کچھ روپے تھے وہ بھی ختم ہوچکے ہیں۔ اب کھانے کے بھی لالے پڑ جائیں گے۔

ویڈیو میں نوجوان الزام لگا رہے ہیں کہ پاکستان بنگلہ دیش کے سفارتخانہ اپنے شہریوں کی پرواہ کررہے ہیں، مگر ہندستانی سفارتخانہ ان کے مسئلہ پر توجہ نہیں دے رہا ہے۔

شیخاوٹی میں بیرون ملک بھیجنے کا بہت بڑا دھندہ ہے۔ شہر میں کافی فرضی ایجنٹ ہیں۔ وہ لوگوں کو غلط ویزا دیکر بھیج دیتے ہیں۔ اس سے لوگ پریشا ن ہوتے ہیں۔ ایجنٹ روپے بھی لے لیتے ہیں۔ بڑی تنخواہ کا جھانسہ دیکر انہیں بھیجا جاتا ہے۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.