ETV Bharat / international

بھارتی بحریہ نے دو موبائل آکسیجن پلانٹس بنگلہ دیش کے حوالے کیے

انڈین نیول پٹرول شپ آئی این ایس ساوتری نے حکومت بنگلہ دیش کو دو موبائل آکسیجن پلانٹس (ایم او پی) فراہم کیے ہیں۔

بھارتی بحریہ نے دو موبائل آکسیجن پلانٹس بنگلہ دیش کے حوالے کیے
بھارتی بحریہ نے دو موبائل آکسیجن پلانٹس بنگلہ دیش کے حوالے کیے
author img

By

Published : Sep 2, 2021, 10:48 PM IST

ڈھاکہ: انڈین نیول پٹرول شپ آئی این ایس ساوتری نے کووڈ۔ 19 وبائی مرض سے نمٹنے کے لیے حکومت بنگلہ دیش کو دو موبائل آکسیجن پلانٹس (ایم او پی) فراہم کیے ہیں۔

بنگلہ دیش میں بھارتی ہائی کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ آئی این ایس ساوتری جمعرات کو بنگلہ دیش میں چٹوگرام بندرگاہ پہنچی اور ایم او پیز کو ان کے حوالے کیا۔

مزید پڑھیں:

بیان میں کہا گیا کہ ہر ایم او پی میں 960 لیٹر آکسیجن فی منٹ پیدا کرنے کی گنجائش ہے اور اسے ڈی آر ڈی او نے بھارت میں تیار کیا ہے۔ ان میں سے ایک ایم او پی ڈھاکہ میڈیکل کالج ہسپتال اور دوسرا پلانٹ بنگلہ دیش نیوی کے لیے بی این ایس پٹینگا میں لگایا جائے گا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.