ETV Bharat / international

بھارت ۔ بنگلہ دیش سرحدی جرائم پر تبادلہ خیال

author img

By

Published : Nov 26, 2020, 5:22 PM IST

بنگلہ دیش میں بھارتی ہائی کمیشن نے کہا کہ اس دورے کے دوران بھارت - بنگلہ دیش سرحد کے ساتھ ایک مربوط بارڈر مینجمنٹ پلان پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

India, Bangladesh to discuss transborder crime
بھارت ۔ بنگلہ دیش سرحدی جرائم پر تبادلہ خیال

بنگلہ دیش بی بی جی کا ایک سات رکنی وفد بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ساتھ بارڈر کوآرڈینیشن کانفرنس میں حصہ لینے کے لئے آگرتلا پہنچا۔

اس دوران سرحدی جرائم (ٹرانس بارڈر کرائم) اور ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بی ایس ایف کے صدر سالباگن فرنٹیئر ہیڈ کوارٹر میں یہ اجلاس 25 نومبر سے شروع ہوچکا ہے، جو کہ 27 نومبر تک جاری رہے گا۔

سکیورٹی فورس کے تریپورہ فرنٹیئر کے آفیشل ٹوئٹ کیا گیا کہ 'بنگلہ دیش کے وفد کا تری پورہ کے انگرتلا پہنچنے پر پرتپاک خیرمقدم کیا گیا- انسپکٹر جنرل بی ایس ایف اور ریجنل کامڈرز بی جی بی کی سطح پر بات چیت کی گئی'۔

اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ '27 نومبر 2020 تک باہمی مفادات کے متعدد سرحدی امور کو حل کرنے کے لیے تعلقات کو مستحکم کیا جائے گا'۔

بنگلہ دیش میں بھارتی ہائی کمیشن نے کہا کہ اس دورے کے دوران بھارت - بنگلہ دیش سرحد کے ساتھ ایک مربوط بارڈر مینجمنٹ پلان پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ڈھاکہ میں بھارتی ہائی کمیشن نے ٹویٹ کیا 'بی ایس ایف - بی جی بی بارڈر کوآرڈینیشن کانفرنس 25 سے 27 نومبر تک اگرتلا میں ہورہی ہے'۔

'ٹرانس بارڈر جرائم، ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ، ترقیاتی کام زیر التواء، بھارت بنگلہ دیش سرحد کے ساتھ سنگل صف باڑ کی تعمیر اور ایک مشترکہ بارڈر منیجمنٹ پلان پر تبادلہ خیال کیا جائے گا'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.