ETV Bharat / international

دھماکے میں سات بچے ہلاک - بم دھماکہ

افغانستان کے صوبہ غور میں بم دھماکے میں کم از کم سات بچوں کی موت ہو گئی، جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔

افغانستان میں دھماکے میں سات بچوں کی موت
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 11:46 PM IST

ابھی تک کسی نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ اس سے قبل غزنی شہر میں طالبان کے حملے میں 12 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے اور170 زخمی ہوگئے۔

افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کی بمباری کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بنیاد پرست تحریک کے قول و عمل کے درمیان تضاد ظاہر ہوگیا ہے۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ "ایسے دہشت گردانہ حملے کے ساتھ طالبان نے اپنے قول اور فعل کے درمیان تضاد دکھایا ہے۔ ایک طرف وہ قطر میں امن کی بات کر رہے ہیں تو دوسری طرف ان ہم نوا ہر روز بچوں اور خواتین سمیت معصوم لوگوں کو قتل کر رہے ہیں۔

یہ واقعات ایسے وقت میں ہوئےہیں جب طالبان کے رہنما ؤں پر مشتمل ایک غیر سرکاری وفد اتوار کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دو روزہ دورے پر ہیں-

افغان امن مذاکرات میں حصہ لے رہے ہیں۔ افغان مذاکرات کے اہم مقاصد میں سے ایک افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے لئے وقت مقرر کرنے پر اتفاق رائے قائم کرناہے۔

Intro:دیش کو ڈر سے نہیں بچایا جا سکتا " دگ وجے"

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں جلسے کو خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی دیگ وجے سنگھ نے کہا کہ دیش کو کو ڈر سے نہیں بچایا جاسکتا اندور : جلسے کو خطاب کرتے ہوئے دگوجے سنگ نے کہا کہ یہ ملک وہ نہیں جس کی ہم توقع کرتے ہیں یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے آج جو لوگ پہلا افوائیں زباں سے فیل آتے تھے وہ آج سوشل میڈیا سے فیلا رہے ہیں وہ موبائل اور کمپیوٹر کا استعمال کر رہے ہیں فیک نیوز آج آتنکواد سے بھی بڑا خطرہ ہے جھوٹ کو سچ ہوتا دیکھتے ہیں تو ہم چپ نہیں رہ سکتے ہمیں بولنا پڑے گا ہم بولیں گے گالیاں پڑیں گی مذمت ہوگی الزامات لگے بولنے والوں کے بارے میں نہ جانے کیا کیا باتیں بننے لگیں گی مگر اس دیش کو کو ڈر سے نہیں بچایا جا سکتا اس کے لئے لڑنا پڑے گا اپنی بات کہنا پڑے گی اپنے خیالات کے ساتھ زمین پر اترنا پڑے گا نامہ نگاروں کے سوال کے جواب میں دگوجے سنگ نے کہاک ہجومی تشدد کی اہم وجہ مظلوم کو انصاف دیری سے ملنا دوسری وہ تربیت جو دی جاتی ہے جیسا کہ آپ نے اندور میں دیکھا پہلا اوے دن پھر نیوی دن اور پھر دنادن

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.