ETV Bharat / international

سری لنکا: گوتبایا راج پکسے صدر منتخب - سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں سابق وزیر دفاع اور

سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں سابق وزیر دفاع اور سری لنکا پیپلز فرنٹ کے امیدوار گوتبایا راج پکسے واضح اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوئے ہیں۔ کل سری لنکا میں صدارتی انخبانات کے لیے ووٹ ڈالے گئے تھی۔

گوتبایا راج پکسے واضح اکثریت کے ساتھ کامیاب
author img

By

Published : Nov 17, 2019, 1:01 PM IST

نتائج کے اعلان کے مطابق گوتبایا راج پکسے واضح اکثریت کے ساتھ انتخابات جیت گئے ہیں۔

گوتبایا راج پکسے نے سنہالی اکثریت والے جنوب میں بیشتر علاقوں میں برتری حاصل کی۔

ملک کے جنوب میں واحد پولنگ ڈویژن میں گوتبایا راج پکسے نے اپنے مخالف پریم داسا کے 28 فیصد کے مقابلہ میں 65 فیصد ووٹ حاصل کیے۔

یاد رہے کہ پریم داسا موجودہ برسراقتدار یونائٹیڈ نیشنل پارٹی کے کابینی وزیر رہے ہیں۔ پریم داسا نے تین پولنگ ڈویژنوں، جافنا، نیلور اور کیات ضلع تامل کے علاقے جافنا میں راجاپکسا کے چھ ، پانچ اور 17 فیصد کے مقابلہ میں 85 ، 86 اور 69 فیصد سے کامیابی حاصل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.