ETV Bharat / international

بیس مسافروں میں کورونا وائرس کی علامات: فرانس

کورونا وائرس کا پہلا کیس چین کے صوبہ ووہان میں گزشتہ سال دسمبر کے آخر میں سامنے آیا تھا ۔ اس وقت یہ 20 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔

بیس مسافروں میں کورونا وائرس کی علامات: فرانس
بیس مسافروں میں کورونا وائرس کی علامات: فرانس
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 3:22 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:26 AM IST

فرانس کے وزیر صحت آنیس بوزون نے کہا ہے کہ چین کے ووہان سے آئے تقریبا 20 مسافروں میں کورونا وائرس کی علامات دکھائی دے رہی ہیں ۔

مسٹر بوزون نے اتوار کو صحافیوں کو بتایا کہ فرانس کا دوسرا طیارہ تقریبا 250 مسافروں کو لے کر آیا ہے ۔

یہ طیارہ جنوبی فرانس میں واقع اسٹریس لے ٹیوب ہوائی اڈے پر اترا ، جہاں مسافروں کی طبی جانچ کی جا رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ تقریبا 20 مسافروں میں کورونا وائرس کی علامات دکھائی دے رہی ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کا پہلا کیس چین کے صوبہ ووہان میں گزشتہ سال دسمبر کے آخر میں سامنے آیا تھا ۔ اس وقت یہ 20 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے ۔

عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ جمعرات کو اس مہلک وباء کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کیا تھا ۔

Intro:Body:

ID

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.