ETV Bharat / international

سوڈان میں سیلاب سے متعدد افراد ہلاک - زبردست مالی نقصان ہوا ہے

سوڈان کے مختلف علاقوں میں آئے زبردست سیلاب کی زد میں آکر 46 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، اور کئی زخمی ہیں۔

سوڈان میں سیلاب سے متعدد افراد ہلاک
author img

By

Published : Aug 23, 2019, 10:43 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 11:24 PM IST

سیلاب کی وجہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہورہے ہیں۔
سیلاب سےعوام کا زبردست مالی نقصان ہوا ہے، لوگوں میں خوف و دہشت کا ماحول ہے۔ اور روز مرہ کی زندگی کے معمولات بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

سوڈان میں سیلاب سے متعدد افراد ہلاک

سیلاب کی وجہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہورہے ہیں۔
سیلاب سےعوام کا زبردست مالی نقصان ہوا ہے، لوگوں میں خوف و دہشت کا ماحول ہے۔ اور روز مرہ کی زندگی کے معمولات بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 11:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.