ETV Bharat / international

'انتخابی نتائج مذاکرات میں خلل پیدا کریں گے' - یہاں کے انتخابی نتائج

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی غیر قانونی صدر ہیں اور یہاں کے انتخابی نتائج مذاکرات میں خلل پیدا کریں گے۔

'انتخابی نتائج مذاکرات میں خلل پیدا کریں گے'

author img

By

Published : Feb 19, 2020, 10:14 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:44 PM IST

منگل کو افغانستان کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا تھے جس میں مسٹر غنی کو 50.64 فیصد ووٹ کے ساتھ دوبارہ صدر منتخب ہوئے تھے۔ افغانستان میں گزشتہ سال ستمبر میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کرائے گئے تھے لیکن کئی بار نتیجے ٹالے گئے تھے۔

مجاہد نے اپنے بیان میں مزید کہا 'ہم یہ اعلان کرتے ہیں کہ مسٹر غنی غیر قانونی صدر ہیں اور اس جھوٹے انتخابات کا کوئی جواز نہیں ہے۔ یہ انتخابی نتائج افغانستان کے امن مذاکرات میں رکاوٹ پیدا کریں گے۔ طالبان مسٹر غنی کو افغانستان کے صدر کی حیثیت سے قبول نہیں کرتا ہے۔'

واضح رہے کہ 2018 سے امریکہ اور طالبان امن معاہدے پر بات چیت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کی واپسی کو یقینی بنائے گا۔

اس سے پہلے اس سال فروری کے آغاز میں امریکہ اور طالبان نے ایک ہفتے کے لئے تشدد نہ کرنے پر اتفاق کیا تھا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.