ETV Bharat / international

جاپان میں زلزلے کے جھٹکے - جیولوجیکل سروے

جاپان میں ہونشو جزیرے کے قریب 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جاپان میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 10:47 AM IST

یہ اطلاع امریکہ کے جیولوجیکل سروے کی جانب سے فراہم کی گئی۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق 18:31 بجے 6.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

زلزلہ کا مرکز شیانگ شہر سے 144 کلومیٹر جنوب مشرق میں 375.8 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

تا حال کسی بھی طرح کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.