ETV Bharat / international

پاکستان: کورونا متاثرین کی تعداد 1.91 لاکھ سے تجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 91 ہزار 22 ہوگئی ہے۔ یہاں اس وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد چار ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

پاکستان: کورونا متاثرین کی تعداد 1.91 لاکھ سے تجاوز
پاکستان: کورونا متاثرین کی تعداد 1.91 لاکھ سے تجاوز
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 1:26 PM IST

پاکستان میں کورونا وائرس خوفناک شکل اختیار کر رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3600 نئے کیسز سے متاثرہ افراد کی کل تعداد ایک لاکھ 91 ہزار کو عبور کرچکی ہے جبکہ اس عرصے کے دوران مزید 78 مریض انفیکشن کی وجہ سے موت ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد 3800 کو پار کرگئی ہے۔

پاکستان میں سب سے زیادہ انفیکشن صوبہ سندھ میں ہے۔ یہاں 74 ہزار 70 متاثرہ افراد ہیں۔ صوبہ پنجاب 69536 کیسز کے ساتھ انفیکشن سے متاثر ہونے میں دوسرے نمبر پر ہے۔ خیبرپختونخوا میں انفیکشن کے 23887 معاملے ہوئے ہیں۔

دارالحکومت اسلام آباد میں بھی کورونا کا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ یہاں 11،483 معاملات ہیں۔ بلوچستان میں 9817 معاملے ہیں۔

گلگت بلتستان میں 1337 اور پاکستان مقبوضہ کشمیر میں 892 معاملے رپورٹ ہوچکے ہیں۔

پاکستان میں 77754 مریض کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.