ETV Bharat / international

پاکستان میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 54 ہوگئی

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 1:38 PM IST

پاکستان میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے کیسز بڑھتے ہی جارہے ہیں اور منگل کو اس وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3،864 جبکہ مرنے والوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے 54 افراد کی موت، 3864 متاثر

پاکستان میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اور اب تک اس وبا سے 54 لوگوں کی موت جبکہ 3ہزار 864 افراد اس متاثر ہیں۔

دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس سے پہلی موت کی اطلاع ہے۔ پاکستان کا صوبہ پنجاب كووڈ -19 سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ یہاں 1918 افراد اس وبا سے متاثر ہیں اور اب تک 15 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

صوبہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے بالترتیب 17 اور 18 افراد کی موت ہوئی ہے. یہاں متاثرین کی تعداد بالترتیب 932 اور500 ہوچکی ہے۔

بلوچستان میں 202 متاثرین اورایک کی جان گئی ہے۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں 211 لوگ متاثر ہیں اور تین اموات ہوئی ہیں. وہیں پاکستان مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے 18 مریض ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.