ETV Bharat / international

چین: کورونا وائرس سے 24 گھنٹے میں57 افراد ہلاک - Coronavirus toll rises to 361 in China

اس وقت یہ وائرس 20 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔ فرانس میں اس کے لیے ویکسین بنانے کی تیاری ہو رہی ہے اور تقریبا 20 مہینوں میں ویکسین تیار کیے جانے کی بات کی گئی ہے۔

چین: کورونا وائرس سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں57 افراد ہلاک

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 10:09 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:41 PM IST

چین میں کورونا وائرس سے نہ صرف چین بلکہ دنیا بھر میں ہنگامی صورتحال ہے۔ اس سے لوگوں کی اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہاں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 361 ہو گئی ہے ۔

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے یہ معلومات دی ہے ۔ کمیشن کی طرف سے جاری کئے گئے نئے اعداد و شمار کے مطابق 2،103 مزید لوگوں میں کورونا وائرس پایا گیا ہے ۔

اس کے ساتھ ہی چین میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 17،205 ہو گئی ہے، جبکہ 21،558 مشتبہ مریضوں کی طبی جانچ کی جا رہی ہے ۔

واضح رہے کہ پر کورونا وائرس کا پہلا معاملہ گزشتہ سال دسمبر کے آخر میں چین کے صوبہ ووہان میں سامنے آیا تھا۔

اس وقت یہ وائرس 20 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔ فرانس میں اس کے لیے ویکسین بنانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ اور تقریبا 20 مہینوں میں ویکسین تیار کیے جانے کی بات کی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.