ETV Bharat / international

روس کے گامیلیا سنٹر کو کورونا ویکسن بازار میں اتارنے کی جلد اجازت

ویکسین کا مختلف خواتین، مرد، فوج اور عوام سمیت 18 کوآرڈنیٹر پر 18 جون سے ماسکو میں تجربہ کیا جا رہا ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 10:13 PM IST

روس کے گامیلیا وبا انسٹی ٹیوٹ کو 12 سے 10 اگست کے درمیان ویکسن کے رجسٹریشن کی اجازت مل سکتی ہے اور اس کے تین چار دن بعد یہ ادارہ بازار میں ویکسن اتار سکتا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ رجسٹریشن کے دستاویز12-10 اگست تک تیار ہو جانے چاہیے۔ بازار میں اسکے 16-15 اگست تک دستیاب ہونے کا امکان ہے۔

اس ویکسین کو گامیلیا ریسرچ سنٹر فار اپیڈیمیولاجی اینڈ مائیکرو بایولوجی کے تعاون سے روسی وزارت دفاع کی جانب سے تیار کیا گیا ہے۔

اس کا خواتین، مرد، فوج اور عوام سمیت 18 کوآرڈنیٹر پر 18 جون سے ماسکو میں تجربہ کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.