ETV Bharat / international

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات - دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 66 لاکھ 36 ہزار 247 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 97 ہزار 421 ہو چکی ہے۔

sfd
sdf
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 4:38 PM IST

کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 2 کروڑ 86 لاکھ 57 ہزار 2 ہو چکی ہے۔

ویڈیو

متاثرین میں سے 9 لاکھ 19 ہزار 715 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 2 کروڑ 6 لاکھ 6 ہزار 156 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 66 لاکھ 36 ہزار 247 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 97 ہزار 421 ہو چکی ہے۔

کورونا کیسز کے معاملے میں امریکہ پہلے، اور بھارت دوسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔ بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 46 لاکھ 59 ہزار 984 ہو چکی ہے۔ ان میں سے 77 ہزار 472 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 10 لاکھ 15 ہزار 681 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 28 ہزار 724 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر آندھر پردیش اور تیسرے نمبر پر تمل ناڈو ہے جبکہ فی الحال سکم میں سب سے کم 2026 کیسز کی تصدیق ہوئی، اور یہاں 8 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.