ETV Bharat / international

ہانگ کانگ میں کورونا سے صحت مند ہونے والوں کی شرح 94.84 فیصد - ہانگ کانگ میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح

ہیلتھ سیفٹی سنٹر کے مطابق سبھی نئے معاملوں کی سفر کی تاریخ ہے اور انہوں نے برطانیہ اور پاکستان کا سفر کیا تھا۔ ان میں خواتین شامل ہیں۔ تینوں کی عمریں 15 سے 47 برس کے درمیان ہیں۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 9:38 PM IST

ہانگ کانگ، 6 جون (ژنہوا) ہانگ کانگ میں سنیچر کو کورونا وائرس کے تین نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1105 ہوگئی ہے لیکن یہاں راحت کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ متاثر مریضوں کے صحت مند ہونے کی شرح بڑھ کر 94.84 فیصد ہوگئی ہے۔

ہیلتھ سیفٹی سنٹر کے مطابق سبھی نئے معاملوں کی سفر کی تاریخ ہے اور انہوں نے برطانیہ اور پاکستان کا سفر کیا تھا۔ ان میں خواتین شامل ہیں۔ تینوں کی عمریں 15 سے 47 برس کے درمیان ہیں۔

اسپتال کے ذرائع کے مطابق اب تک 1048 متاثر مریضوں کو صحت مند ہونے کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے۔ فی الحال 51 مریضوں کا علاج چل رہا ہے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.