مقامی حکام نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ ان کے مطابق یہ حادثہ منگل کے روز دوپہر 1 بجکر 30 منٹ پر انلونگ کاؤنٹی کے گوانگڈونگ کوئلہ کان میں پیش آیا۔
کان میں دھماکے سے 16 مزدوروں کی موت ہوگئی۔ حادثے کے وقت 23 کان کن کام کر رہے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ سات دیگر مزدوروں کو محفوظ باہر نکال لیا گیا ہے۔ راحتی کام ابھی جاری ہے۔
چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ، سولہ مزدور ہلاک - کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 16 مزدوروں کی موت ہو گئی
چین کے صوبہ گوئیژومیں ایک کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 16 مزدوروں کی موت ہو گئی۔

چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ، سولہ مزدور ہلاک
مقامی حکام نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ ان کے مطابق یہ حادثہ منگل کے روز دوپہر 1 بجکر 30 منٹ پر انلونگ کاؤنٹی کے گوانگڈونگ کوئلہ کان میں پیش آیا۔
کان میں دھماکے سے 16 مزدوروں کی موت ہوگئی۔ حادثے کے وقت 23 کان کن کام کر رہے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ سات دیگر مزدوروں کو محفوظ باہر نکال لیا گیا ہے۔ راحتی کام ابھی جاری ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
news
Conclusion:
TAGGED:
china coal mine blast