ETV Bharat / international

چین میں کورونا کے چھ نئے معاملے، چار مریض اسپتال سے رخصت - شنگھائی

چینی قومی صحت کمیشن ابھی تک 1740 باہر سے آئے مریضوں کو علاج کے بعد اسپتالوں سے چھٹی دی جاچکی ہے۔

CHINA REPORTS SIX NEW CASES OF CORONA, FOUR DISCHARGED
چین میں کورونا کے چھ نئے معاملے، چار مریض اسپتال سے رخصت
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 11:57 AM IST

چینی قومی صحت کمیشن نے جمعہ کے روز کہا کہ ملک میں کورونا وائرس وبا کے باہر سے آئے لوگوں کے چھ نئے معاملے سامنے آنے سے باہر سے آئے معاملوں کی تعداد بڑھ کر 1803 ہوگئی ہے۔ کمیشن نے کہا بیماری سے ٹھیک ہوئے مریضوں کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ باہر سے آئے چھ معاملوں میں شنگھائی میں پانچ اور فزیان صوبے میں ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔

کمیشن نے اپنی معمول کی رپورٹ میں کہا کہ ابھی بھی 65 مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جمعرات تک کل 78365 مریض ٹھیک ہوچکے ہیں۔ ابھی تک 1740 باہر سے آئے مریضوں کو علاج کے بعد اسپتالوں سے چھٹی دی جاچکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں جمعرات تک کورونا وائرس کے 83064 معاملے ہیں اور اب تک 4634 لوگوں کی موت ہو چکی ہیں۔ باہر سے آئے معاملوں میں کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.