ETV Bharat / international

زرداری کے خلاف منی لاؤنڈرنگ معاملے میں الزامات طے کئے جائیں گے - Charges will be framed against Zardari

قومی احتساب بیورو کے جج محمد اعظم خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس (کووڈ۔19) وبا کے پیش نظر الزامات اسکائپ یا ویڈیو لنک کے ذریعہ طے کئے جائیں گے۔

fsd
sdf
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 10:29 PM IST

پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف اسلام آباد کی ایک عدالت بلیک منی کو جائز بنانے کے معاملے میں 7 جولائی کو الزام طے کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے۔

منی لاؤنڈرنگ کا معاملہ فرضی اکاؤنٹ معاملے سے جڑا ہوا ہے۔ اس معاملے میں دیگر لوگوں کے علاوہ تاجر حسین الوائی اور عمری گروپ کے صدر خواجہ انور ماجد بھی ملزموں میں شامل ہیں۔

قومی احتساب بیورو کے جج محمد اعظم خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس (کووڈ۔19) وبا کے پیش نظر الزامات اسکائپ یا ویڈیو لنک کے ذریعہ طے کئے جائیں گے۔

اس میں الزام لگایا گیا ہے کہ فرضی اور جعلی کھاتوں کے ذریعہ پیسے اکٹھے کئے جارہے ہیں اور اسی کو جمع کرنے کے بعد کچھ عرصے بعد نکالا جارہا ہے۔ اندازا یہ گھپلہ 4.14 ارب روپےکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.