ETV Bharat / international

برکس ممالک کے حکام کورونا وائرس کی صورتحال پر گفت و شنید کریں گے

برکس ممالک کے اعلی عہدیدار کورونا وائرس (کووڈ 19) وبا کی صورتحال پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تبادلہ خیال کریں گے۔

برکس ممالک کے احکام کورونا وائرس کی صورتحال پر گفت و شنید کریں گے

author img

By

Published : May 7, 2020, 5:57 PM IST

روس کی وزارت صحت کی جانب سے جمعرات کو منعقد میٹنگ میں برکس گروپ برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقی ممالک کے اعلی عہدیدار کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر تبادلہ خیال کریں گے۔

روسی وزارت صحت نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ اور اس کی روک تھام برکس ممالک کی مشتر کہ میٹنگ میں اہم موضوع رہے گا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.