ETV Bharat / international

آسٹریلیائی وزیراعظم بھارتی دورہ رد کرسکتے ہیں

آسٹریلیا کے جنگلوں میں بھیانک آتشزدگی کے بعد وزیراعظم سکاٹ موریسن اپنا پہلا بھارتی دورے رد کرسکتے ہیں۔

سکاٹ موریسن
سکاٹ موریسن
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 5:49 PM IST

واضح رہے کہ یہ دورہ 13 جنوری سے شروع ہونے والا تھا۔

آسٹریلیا کے جنوب-مغربی علاقے میں سخت آتشزدگی میں اب تک کم از کم 20 لوگوں کی موت ہوچکی، جبکہ متعدد سیاح اور مقامی شہری اب بھی اس علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں۔

آسٹریلیائی حکومت نے جمعرات کو ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے سڑکوں کو بند کردیا ہے وہیں مقامی شہری اور سیاحوں کو وہاں سے نکالنے کا کام بھی جارہی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر آسٹریلیائی وزیراعظم سکاٹ موریسن 13 سے 16 جنوری کے درمیان بھارت کے دورے پر آنے والے تھے، تا ہم موریسن کا کہنا ہے کہ بھارت کے دورہ کو رد کرنے کے بارے میں جلد ہی اعلان کریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.