اطلاع کے مطابق محکمہ نے 5 سے 11 اگست کی مدت میں جمع ڈیٹا جاری کیا ہے۔ ڈیٹا میں مرنے والوں میں زیادہ تر لوگ دارالحکومت ٹوکیو سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہاں گرمی اور لو سے متاثر تقریباً 1460 افراد کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔
ملک کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 102 ڈگری فارن ہائٹ سے زیادہ چل رہا ہے۔
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ درجہ حرارت میں یہ اضافہ کم از کم دو ہفتوں تک اور برقرار رہ سکتا ہے۔