ETV Bharat / international

اشرف غنی دوبارہ افغانستان کے صدر منتخب - اشرف غنی دوبارہ افغانستان کے صدر منتخب

افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ کی جانب سے ووٹنگ میں دھاندلی کے الزامات کے سبب ووٹوں کی گنتی میں 5 ماہ کی تاخیر ہوئی ہے۔ اور اس تاخیر سے افغانستان کو ایک سیاسی بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اشرف غنی دوبارہ افغانستان کے صدر منتخب
اشرف غنی دوبارہ افغانستان کے صدر منتخب
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 10:18 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:58 PM IST

افغانستان میں الیکشن کمیشن کی جانب سے منگل کو جاری کردہ 28 ستمبر 2019 کے سروے کے حتمی نتائج کے مطابق اشرف غنی کو دوسری بار صدر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے سربراہ ہوا عالم نورستانی نے کابل میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے اشرف غنی کو 50 سے 64 فیصد ووٹوں سے صدر کے طور پر منتخب کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خدا انھیں افغانستان کے عوام کی خدمت اور ملک کی امن بحالی میں ان کی مدد کرے۔ اس کے لیے وہ بھی دعا گو ہیں۔

افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ کی جانب سے ووٹنگ میں دھاندلی کے الزامات کے سبب ووٹوں کی گنتی میں 5 ماہ کی تاخیر ہوئی ہے۔ اور اس تاخیر سے افغانستان کو ایک سیاسی بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

مثلا امریکہ طالبان سے ایک معاہدہ چاہتا ہے تاکہ وہ مختلف سیکیورٹی گارنٹیوں کے عوض اپنے فوجی دستوں کو افغانستان سے باہر نکال سکے۔

اگر سب کچھ ٹھیک رہا ہے تو ممکن ہے کہ اشرف غنی ایسے شخص ہوں گے جو طالبان کے ساتھ مذاکرات کے میز پر بیٹھ کر ملک کے مستقبل کا راستہ طے کریں گے۔

خیال رہے کہ اس ساڑھے تین کروڑ والے ملک اور 96 لاکھ ووٹرز میں میں محض 18 لاکھ ووٹوں کی گنتی ہوئی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.