ETV Bharat / international

عرب لیگ ٹرمپ کے امن معاہدے کی تجویز پر میٹنگ کرےگا - فلسطین

فلسطینی صدر محمود عباس نے عرب لیگ کی میٹنگ کی تجویز پیش کی اور وہ اس میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں۔

عرب لیگ ٹرمپ کے امن معاہدے کی تجویز پر میٹنگ کرےگا

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 3:23 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:55 PM IST

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعہ مجوزہ اسرائیل-فلسطین امن معاہدے پر غور و خوض کرنے کے لئے عرب لیگ کےسبھی وزرائے خارجہ ہفتے کو مصر میں ایک میٹنگ کریں گے۔

میٹنگ میں امریکہ کی اس تجویز پر عرب ملکوں کو ہم خیال بنانا اہم مقصد ہوگا۔اس تجویز میں دراصل یروشلم کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تصدیق دینے اور اس کے بدلے میں ویسٹ بینک کو فلسطین کی سرحد میں دینے کی بات کہی گئی ہے۔

فلسطینی صدر محمود عباس نے عرب لیگ کی میٹنگ کی تجویز پیش کی اور وہ اس میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں۔

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس معاہدے کو دہائی کا سب سے بہتر معاہد بتایا تھا۔ حالانکہ فلسطین کے کئی رہنماؤں نے اس معاہدے کی تنقید کرتے ہوئے اس پر عدم اتفاق کا اظہار کیاتھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.